مہاجرین کو سمندر سے بچانے پر مبنی ویڈیو کلپ

آپریشنز کو ترک مسلح افواج کے سرکاری ویڈیو شیئر پورٹل کی وساطت سے رائے عامہ کے سامنے پیش کیا گیا ہے

452175
مہاجرین کو سمندر سے بچانے پر مبنی ویڈیو کلپ

ساحلی سیکورٹی فورسسز کے ہیڈ کوارٹر نے ملک میں خانہ جنگی سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے کسی دوسرے جغرافیہ میں زندگی کی امیدوں کی تلاش کرنے والے مہاجرین کے یورپ میں سفر کو بیان کرنے والی " ایک بڑے سفینہ نے ہمیں بچایا" نامی ایک قلیل دورانیہ کی فلم تیار کروائی ہے۔

کمانڈر شپ نے بحیرہ ایجین کے ذریعے نقل مکانی کو روکنے کے زیر مقصد سر انجام دیے گئے آپریشنز کو ترک مسلح افواج کے سرکاری ویڈیو شیئر پورٹل کی وساطت سے رائے عامہ کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔

"بحیرہ ایجین میں سورج مشرق سے لیکن بعض کے لیے امید کی کرن مغرب سے پیدا ہوتی ہے" جملے کے ساتھ شروع ہونے والے ویڈیو میں ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے یورپ جانے کی کوشش میں ہونے والے مہاجرین کو بچانے کے مناظر کو جگہ دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں