دیو ہیکل سانپ
تھائی لینڈ کے ایک ریستوران کے عقبی حصے میں دیو ہیکل سانپ نے دیکھنے والوں کو ششدر کر کے رکھ دیا
337515
تھائی لینڈ کے ایک ریستوران کے عقبی حصے میں دیو ہیکل سانپ نے دیکھنے والوں کی سٹی گم کردی۔ اس سانپ کی اطلاع پانے والے فائر بریگیڈ کے عملے نے سانپ کو ڈھونڈتے ہوئے پکڑ لیا۔ اس کو اٹھانے کے لیے ٹھیک 15 افراد کو تگ و دو کرنی پڑی۔