مکمل مصنوعی دل لگایا جانے والا مریض بھی چل بسا

دل کے مریض کو خن کی گردش میں پیدا ہونے والی مشکلات کی وجہ سے ہسپتال داخل کیا گیا تھا لیکن نئے مصنوعی دل کو لگانے اور خون کی گردش کے نارمل ہونے کے باوجود اس کی زندگی کو نہ بچایا جاسکا ۔ پہلا مکمل مصنوعی آپریشن پیرس کے پمپیدو ہسپتال میں 18 اپریل 2013 کو کیا گیا تھا لیکن مریض اس آپریشن کے تین ماہ بعد ہی چل بسا تھا

262945
مکمل مصنوعی دل لگایا جانے والا مریض بھی چل بسا

فرانس میں مکمل طور پر مصنوعی دل پر زندگی بسر کرنے والا دوسرا شخص اپنے آپریشن کے نو ماہ بعد چل بسا۔
دل کے مریض کو خن کی گردش میں پیدا ہونے والی مشکلات کی وجہ سے ہسپتال داخل کیا گیا تھا لیکن نئے مصنوعی دل کو لگانے اور خون کی گردش کے نارمل ہونے کے باوجود اس کی زندگی کو نہ بچایا جاسکا ۔ پہلا مکمل مصنوعی آپریشن پیرس کے پمپیدو ہسپتال میں 18 اپریل 2013 کو کیا گیا تھا لیکن مریض اس آپریشن کے تین ماہ بعد ہی چل بسا تھا۔
نیا مصنوعی دل انجماد خون کو روکنے کے لیے پلاسٹک کے مادے کی جگہ گائے کی کھال سے تیار کیا گیا تھا اور اسے انسانی دل کی ہو بہو نقل کرتے ہوئے تیار کیا گیا تھا

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں