ٹوکیو میں سائبرسیکورٹی ماہرین کا اجتماع

دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے کمپیوٹر ماہرین جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سائبر سیکورٹی کے مقابلے میں یکجا ہوئے ہیں۔ اس مقابلے کے کوالی فائنگ راونڈ میں سات ممالک کی 24 ٹیموں نے حصہ لیا ہے

214831
ٹوکیو میں سائبرسیکورٹی  ماہرین  کا اجتماع

دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے کمپیوٹر ماہرین جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سائبر سیکورٹی کے مقابلے میں یکجا ہوئے ہیں۔
اس مقابلے کے کوالی فائنگ راونڈ میں سات ممالک کی 24 ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔
چار چارکے گروپوں میں تقسیم ٹیموں نے پہلے سائبر حملوں کا اہتمام کیا اور پھر اس کے تحفظ کے لیے پروگرام کو تیار کیا۔
اس مقابلے کا اہتمام کرنے والی کمپنی کا اصل مقصد نئے نئے ماہرین کی تلاش تھی جسے وہ اپنی فرم میں ملازمت دینا چاہتی تھی۔
جاپان میں سائبر حملوں سے بچنے کے لیے کافی بڑی تعداد میں ماہرین موجود نہیں ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں