فیس بک پررسالت کی تحْقیر کرنے والے مواد پر پابندی

ترکی کی مقامی عداالت کے فیصلے کے بعد فیش بک نے بھی تحقیر آمیز مواد کی اشاعت پر پابندی عائد کردی ہے

197370
فیس بک پررسالت کی تحْقیر کرنے والے مواد پر پابندی


فیس بک نے تحقیر آمیز مواد کی اشاعت کی راہ میں رکاوٹ پیدا کی ہے۔
ترکی کی ایک مقامی عدالت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر حضرت محمد ﷺ کی گستاخی پر مبنی مواد تک رسائی کی کو بند کیے جانے کا فیصلہ صادر کیا تھا۔
اس فیصلے کے انٹر نیٹ سروس فراہم کرنے والی فرموں تک پہنچنے کے بعد فیس بک نے بھی تحقیرِ رسالت پر مبنی مواد کی اشاعت روک دی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں