ٹرکش موڈیول فرانسیسی راڈار میں نصب کیا جائیگا

ترک اسیل سان فرم نے ایک پائے کا موڈیول تیار کرتے ہوئے غیر ملکی دفاعی صنعتی فرموں کو متاثر کیا ہے

67158
ٹرکش  موڈیول فرانسیسی  راڈار میں نصب کیا جائیگا

اسیل سان فرم کی طرف سے تیار کردہ سینڈنگ۔ رسیونگ موڈیول کو دنیا کی ممتاز دفاع فرموں میں سے تھیلز تھری ڈائمنشنز راڈارز میں استعمال کیا جائیگا۔
یہ موڈیول راڈار سسٹم کے سٹریٹیجک حصے کی خصوصیت کا حامل ہے۔
کئی ملکوں کی بحری افواج "سمارٹ۔ ایس ایم کے۔2" تھری ڈائمنشنل راڈار استعمال کرتی ہیں۔
ترکی کے قومی جنگی جہاز ٹی سی جی اور دیگر جہازوں میں یہی نظام نصب ہے۔
راڈار تیار کرنے والی فرانسیسی نژاد تھیلز فرم نے اس نظام کے اہم ترین پارٹ سینڈنگ۔ رسیونگ موڈیول کو اسیل سان فرم سے خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ابتدائی آرڈر کے مطابق 100 موڈیول فروخت کیے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں