چاند پر قدم رکھنے کی آج 45 ویں سالگرہ

بیس جولائی 1969 میں متحدہ امریکہ کے اپالو گیارہ کے ذریعے تین خلانوردوں نیل آرمسٹرنگ ، ایڈوین آلدرین اور مشل کولن نے قدم رکھا تھا ۔ آرمسٹرنگ نے چاند پر پہلا قدم رکھتے ہوئے ایک تاریخِ جملہ کہا تھا " میرے لیے چھوٹا مگر انسانیت کے لیے ایک بہت بڑا قدم ہے."

65214
چاند پر قدم رکھنے کی آج 45 ویں سالگرہ

چاند پر قدم رکھنے کی آج 45 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
بیس جولائی 1969 میں متحدہ امریکہ کے اپالو گیارہ کے ذریعے تین خلانوردوں نیل آرمسٹرنگ ، ایڈوین آلدرین اور مشل کولن نے قدم رکھا تھا ۔
خلائی جہاز کے چاند پر اترنے کے تھوڑی دیر بعد ہی آسٹرو نوٹ نیل آرمسٹرونگ نے چاند پر تھوڑی دیر چہل قدمی کرتے ہوئے پہلے انسان کی حیثیت حاصل کرلی تھی۔
آرمسٹرنگ نے چاند پر پہلا قدم رکھتے ہوئے ایک تاریخِ جملہ کہا تھا " میرے لیے چھوٹا مگر انسانیت کے لیے ایک بہت بڑا قدم ہے "۔
گزشتہ 45 سالوں کے دوران چاند کے بعد مریخ کا بھی پتہ چلانے کے لیے سائنسدان اپنی تحقیقات کو جاری رکھے ہوئے ہیں

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں