ترکیہ کی سیاحتی آمدنی 61 ارب 103 ملین 419 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی
ترکیہ محکمہ شماریات نے 2024 کی چوتھی سہ ماہی اور عمومی طور پر سیاحتی اعدادوشمار کا اعلان کر دیا
2236329

ترکیہ کی سیاحتی آمدنی 2024 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 8.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61 ارب 103 ملین 419 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔
ترکیہ محکمہ شماریات نے 2024 کی چوتھی سہ ماہی اور عمومی طور پر سیاحتی اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
اس کے مطابق سیاحتی آمدنی نے گزشتہ سال ریکارڈ توڑ دیا، جو کہ زشتہ سال کے مقابلے میں 8.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61 ارب 103 ملین 419 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔
سیاحوں سے حاصل کردہ سیاحتی آمدنی 60 ارب 497 ملین 18 ہزار ڈالر جبکہ مسافروں کی منتقلی سے سیاحت کی آمدنی 606 ملین 401 ہزار ڈالر رہی۔
متعللقہ خبریں

ترکیہ کی سیاحتی آمدنی 61 ارب 103 ملین 419 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی
ترکیہ محکمہ شماریات نے 2024 کی چوتھی سہ ماہی اور عمومی طور پر سیاحتی اعدادوشمار کا اعلان کر دیا