سن ایکسپریس نے بیروت کےلیے پروازوں کی معطلی12 اگست تک بڑھا دی

ترکش  ایئر لائنز اور لفتھانسا کی مشترکہ فضائی  کمپنی  سن ایکسپریس نے بیروت کے لیے اپنی پروازیں 12 اگست تک  معطل کر دی ہیں

2171640
سن ایکسپریس نے بیروت کےلیے پروازوں کی معطلی12 اگست تک بڑھا دی

 ترکش  ایئر لائنز اور لفتھانسا کی مشترکہ فضائی  کمپنی  سن ایکسپریس نے بیروت کے لیے اپنی پروازیں 12 اگست تک  معطل کر دی ہیں۔

 ابتدائی اطلاع کے مطابق، اسرائیل کے لبنان کے حملے  اور ایران کے ساتھ کشیدگی کی  وجہ سے  پروازیں معطل  ہو رہی ہیں۔

 بتایا گیا ہےکہ  بعض فضائی کمپنیوں نے  بیروت کےلیے  اپنی یومیہ پروازوں کو معطل یا منسوخ کر دی ہیں۔

 اس سلسلےمیں سن ایکسپریس  نے بھی  بیروت کےلیے اپنی پروازیں  5 اگست سے بڑھا کر 12 اگست تک معطل کر دی ہیں۔

 دریں اثنا، ترکش ایئر لائنز ،پیگاسوس اور اے جیٹ  صرف دن کے وقت ہی بیروت کےلیے پروازیں آپریٹ کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں