ترکیہ نے ماہ جون میں 18٫6 ملین ڈالر کی برآمدات کیں

2024 کی پہلی ششماہی میں125.4 بلین ڈالرں جبکہ 12 ماہ میں 257.8 بلین ڈالرکی برآمدات سر انجام دی گئیںں

2158854
ترکیہ نے ماہ جون میں 18٫6 ملین ڈالر کی برآمدات کیں

جون میں ترکیہ کی برآمدات 18.6 بلین ڈالر تک رہی ہیں۔

ترکیہ  ایکسپورٹرز اسمبلی نے ماہِ جون  کے بیرونی  تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔

جن کے  مطابق جون میں ترکیہ کی برآمدات 18.6 بلین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہیں۔

2024 کی پہلی ششماہی میں125.4 بلین ڈالرں جبکہ 12 ماہ میں 257.8 بلین ڈالرکی برآمدات سر انجام دی گئیںں۔

سرفہرست برآمد کرنے والے شعبوں میں، آٹو موبائل  نے جون میں 2.6 بلین ڈالر کے ساتھ اپنا پہلا مقام برقرار رکھا۔  اس کے بعد کیمیکل انڈسٹری نے 2.3 بلین ڈالر اور اسٹیل انڈسٹری  نے1.3 بلین ڈالر  کی برآمدات سر انجام دیں۔

جرمنی، امریکہ، برطانیہ، اٹلی اور عراق کو بالترتیب سب سے زیادہ برآمدات کی گئیں، رومانیہ، یونان اور بلغاریہ کو برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔



متعللقہ خبریں