ترکیہ۔ ماہ مئی میں برآمدات میں تاریخی ریکارڈ قائم

مئی میں برآمدات 14.4 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے  21.7 بلین ڈالر ہو گئیں

1994566
ترکیہ۔ ماہ مئی میں برآمدات میں تاریخی ریکارڈ قائم

ترکیہ کی ماہ مئی کی اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات  ریکارڈ کی گئی ہیں۔

وزیر تجارت مہمت مش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہ مئی کے برآمدی اعداد و شمار کا اعلان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ  مئی میں برآمدات 14.4 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے  21.7 بلین ڈالر ہو گئی ہیں "یہ مئی میں اب تک کی سب سے زیادہ برآمدی قدر ہے۔ ہماری برآمدات ترقی کی محرکات میں پیش پیش  رہیں گی۔"ءم 



متعللقہ خبریں