اسرائیلی فضائی کمپنی نے 16سال بعد ترکیہ کے لیے پروازیں شروع کر دیں
اسرائیلی پر چم بردار فضائی کمپنی ایل ال کی زیریں کمپنی سن ڈی اور نے سولہ سال بعد استنبول کے لیے پروازیں شروع کردی ہیں
1967510
اسرائیلی پر چم بردار فضائی کمپنی ایل ال کی زیریں کمپنی سن ڈی اور نے سولہ سال بعد استنبول کے لیے پروازیں شروع کردی ہیں۔
اس فضائی کمپنی کی پہلی پرواز 172 مسافروں کو لے کر تل ابیب سے استنبول پہنچ گئی ہے۔
اسرائیلی فضائی کمپنی نے آپریشن کی ملایت بچانے کے لیے سال 2007 میں ترکیہ کے لیے پروازیں بند کر دی تھیں۔