امریکہ اور الجزائر سے روانہ ہوئے LNG ٹینکر ترکیہ پہنچ گئے
امریکہ اور الجزائر سے ملنے والی L NG گیس سے بھرےدو بحری جہاز ترکیہ پہنچ گئے ہیں
1962151

امریکہ اور الجزائر سے ملنے والی L NG گیس سے بھرےدو بحری جہاز ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ الجزائر کی بندرگاہ ارزیو سے 14 مارچ کو روانہ ہونے والے LNG ٹینکر " فاطمہ ان سُمیر" گزشتہ روز صبح کے وقت ضلع حاتائے پہنچ گیا ہے۔
امریکہ سے بھی ایک LNG ٹینکر" مران گیس میستراس" 3 مارچ کو رخصت ہوا تھا جو کہ گزشتہ روز ترکیہ پہنچ گیا ۔
یونانی پرچم بردار اس ٹینکر میں 1 لاکھ 59 ہزار 800 مکعب گیس لے جانے کی گنجائش موجود ہے
متعللقہ خبریں

ترکیہ۔ ماہ مئی میں برآمدات میں تاریخی ریکارڈ قائم
مئی میں برآمدات 14.4 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے 21.7 بلین ڈالر ہو گئیں