ترک ساختہ برقی گاڑی TOGG کے چند ہی گھنٹوں میں 7734 آرڈر وصول
موٹر ساز کمپنی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے 27 مارچ تک آن لائن آرڈرز لینا جاری رہے گا،ابتدائی گھنٹوں کے دوران ہمیں7734 آرڈر موصول ہوئے ہیں،ہم پر اعتماد کرنے کا شکریہ،یہ گاڑِی ہم سب کا غرور ہے
1961080



ترک ساختہ برقی موٹر گاڑی TOGGT10X کے لیے اب تک 7734 آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔
موٹر ساز کمپنی نے اپنی ٹویٹ میں لکھاہے 27 مارچ تک آن لائن آرڈرز لینا جاری رہے گا،ابتدائی گھنٹوں کے دوران ہمیں7734 آرڈر موصول ہوئے ہیں،ہم پر اعتماد کرنے کا شکریہ،یہ گاڑِی ہم سب کا غرور ہے ۔
سال رواں کے دوران اس گاڑی کو 12ہزار خوش نصیب افراد بذریعہ قرعہ اندازی وصول کریں گے جس کےلیے آخری تاریخ 27 مارچ ہے ۔
متعللقہ خبریں

امریکہ اور الجزائر سے روانہ ہوئے LNG ٹینکر ترکیہ پہنچ گئے
امریکہ اور الجزائر سے ملنے والی L NG گیس سے بھرےدو بحری جہاز ترکیہ پہنچ گئے ہیں