ضلع ساکاریہ کے کھلے سمندر میں گیس کے نئے کنویں کی تلاش،فاتح بحری جہاز نےکام شروع کر دیا

ترک پٹرولیئم لمیٹڈ کارپوریشن نے اپنی ٹویٹ میں لکھام ہے کہ  فاتح بحری جہاز  ساکاریہ گیس فیلڈ میں ایک نئے کنویں اماسرا ٹو کی تلاش شروع  کر رہا ہے، ترکیہ میں توانائی کی تلاش کا کام زور و شور سے جاری ہے

1939354
ضلع ساکاریہ کے کھلے سمندر میں گیس کے نئے کنویں کی تلاش،فاتح بحری جہاز نےکام شروع کر دیا

فاتح تحقیقاتی بحری جہاز نے ضلع ساکاریہ کے قریب سمندر میں قدرتی گیس کے ایک نئے کنویں  اماسرا -ٹوکی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔

 ترک پٹرولیئم لمیٹڈ کارپوریشن نے اپنی ٹویٹ میں لکھام ہے کہ  فاتح بحری جہاز  ساکاریہ گیس فیلڈ میں ایک نئے کنویں اماسرا ٹو کی تلاش شروع  کر رہا ہے، ترکیہ میں توانائی کی تلاش کا کام زور و شور سے جاری ہے ۔

یاد رہے کہ  ترکیہ کا پہلا قومی سطح پر تیار کردہ تحقیقاتی بحری جہاز فاتح سال 2017 میں ترک پٹرولیئم لمیٹڈ کارپوریشن میں شامل ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں