اناج کی برآمدات،2 مزید جہاز یوکرین سے روانہ

بتایا گیا ہے کہ یوکرینی بندرگاہوں سے اناج کی برآمدات مشترکہ رابطہ مرکز کی نگرانی میں جاری ہیں، آج صبح بھی یوکرینی بندرگاہوں سے 2 مزید تجارتی جہاز اناج  لے کر روانہ ہو گئے ہیں

1870618
اناج کی برآمدات،2 مزید جہاز یوکرین سے روانہ

اناج ترسیل کے تحت مزید دو بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔

ترک امور دفاع کے مطابق،اناج ترسیل کے تحت یوکرینی بندرگاہوں سے 2 مزید بحری جہاز روانہ ہو چکے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یوکرینی بندرگاہوں سے اناج کی برآمدات مشترکہ رابطہ مرکز کی نگرانی میں جاری ہیں، آج صبح بھی یوکرینی بندرگاہوں سے 2 مزید تجارتی جہاز اناج  لے کر روانہ ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں