اودیسا سے روانہ ہونے والا جہاز "رازونی" استنبول پہنچ گیا

عالمی غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے  22 جولائی کو طے ہوئے استنبول معاہدے کے تحت  یہ بحری جہاز دو روز قبل اودیسا سے لبنان کےلیے روانہ ہوا تھا جس نے گزشتہ شب  استنبول کے قریب لنگر ڈالا

1862895
اودیسا سے روانہ ہونے والا جہاز "رازونی" استنبول پہنچ گیا

  یوکرینی بندرگاہ اودیسا سے روانہ ہونے والے غلے سے لدا بحری جہاز " رازونی"  آبنائے استنبول میں لنگر انداز ہو گیا ہے۔

 عالمی غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے  22 جولائی کو طے ہوئے استنبول معاہدے کے تحت  یہ بحری جہاز دو روز قبل اودیسا سے لبنان کےلیے روانہ ہوا تھا جس نے گزشتہ شب  استنبول کے قریب لنگر ڈالا۔

اب اس جہاز کی نگرانی اور مشاہدہ کرتےہوئے اسے اس کی منزل کےلیے  روانہ کر دیا  جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں