روس میں خام پٹرول کا بڑا ذخیرہ دریافت،82 ملین ٹن تیل حاصل کرنے کی امید
روسی توانائی کمپنی روس نفط کا کہنا ہے کہ اس نے ملک کے شمالی بحیرہ پیچورا میں تقریبا 82 ملین ٹن خام پٹرول کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے
1851468

روسی توانائی کمپنی روس نفط کا کہنا ہے کہ اس نے ملک کے شمالی بحیرہ پیچورا میں تقریبا 82 ملین ٹن خام پٹرول کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔
کمپنی کے مطابق،تجزیات کے دوران پتہ چلا کہ اس ذخیرے سے زیادہ سے زیادہ 220 کیوبک میٹر تیز بہاو سے تیل خارج ہو رہا ہے۔
کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ اس نے علاقے سے تیل نکالنے کےلیے ضروری کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔