عراقی و چینی افراد اب بلا ویزہ سیاحت کرسکیں گے

اس معاہدے کے تحت ، دونوں ملکوں کے سفارت کار اور خصوصی پاسپورٹس کے حامل افراد بلا ویزہ عراق اور چین کی سیاحت کر سکیں گے

1838512
عراقی و چینی افراد اب بلا ویزہ سیاحت کرسکیں گے

 عراق اور چین کے درمیان سفارتی و خصوصی پاسپورٹس کے حامل افراد کی بلا ویزہ سیاحت کا معاہدہ طے ہوا ہے۔

 عراقی امور خارجہ کے مطابق،  اس معاہدے پرعراقی وزیر خارجہ  کی معرفت سے نذر خیر اللہ اور بغداد میں متعین چینی سفیر چوئی وی نے دستخط کیے ۔

 اس معاہدے کے تحت ، دونوں ملکوں کے سفارت کار اور خصوصی پاسپورٹس کے حامل افراد بلا ویزہ عراق اور چین کی سیاحت کر سکیں گے۔

امید ظاہر کی گئی ہے کہ اس معاہدے سے  دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی اہمیت مزید اجاگر ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں