ترکی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

جنوری تا دسمبر 2021  کی برآمدات ایک برس قبل کے مقابلے میں 32.8 فیصد کے اضافے سے  225 ارب 291 ملین ڈالر  تک رہی ہیں

1770801
ترکی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ترکی  کی برآمدات  سال 2021 میں گزشتہ ایک سال کے مقابلے میں  32.8 فیصد اضافے کے ساتھ 225 ارب 291 ملین  ڈالر تک  بڑھ گئی ہیں۔

وزارتِ تجارت  و محکمہ شماریات  کے تعاون  سے   تشکیل دیے گئے  گزشتہ برس کے ماہ  دسمبر اور 2021 کے بارے میں عبوری خارجہ تجارت  اعداد و شمار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جن کے مطابق  گزشتہ ماہ ایک سال برس  قبل کے اسی ماہ کے مقابلے میں   برآمدات 25 فیصد کے اضافے سے 22 ارب 278 ملین تک رہی ہیں۔

اور جنوری تا دسمبر 2021  کی برآمدات ایک برس قبل کے مقابلے میں 32.8 فیصد کے اضافے سے  225 ارب 291 ملین ڈالر  تک رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں