اسلام آباد،تہران۔استنبول دوسری تجارتی مال گاڑی ترکی پہنچ گئی

ترکی اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ کے مقصد کے تحت اسلام آباد۔تہران۔استنبول  کے مابین چلنے والی مال  گاڑی ترک ضلع قوجہ ایلی پہنچ گئی ہے

1764604
اسلام آباد،تہران۔استنبول  دوسری تجارتی مال گاڑی ترکی  پہنچ گئی

ترکی اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ کے مقصد کے تحت اسلام آباد۔تہران۔استنبول  کے مابین چلنے والی مال  گاڑی ترک ضلع قوجہ ایلی پہنچ گئی ہے۔

 وزارت مواصلات  کے مطابق، اقتصادی تعاون تنظیم  علاقے میں اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کو جانبر کرنے کے مقصد کے تحت اسلام آباد۔تہران ۔استنبول  مال گاڑی کی آمدور فت دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔

  گیارہ  بوگیوں پر مشتمل یہ دوسری تجارتی مال گاڑی 6437 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ترک ضلع قوجہ ایلی پہنچ گئی ج سپر 525 ٹن ٹالک اسٹون لدا تھا۔

یہ تجارتی گزر گاہ  ایران کے راستے  پاکستان ،افغانستان  سے بھارت اور چین تک کے وسیع رقبے پر پھیلی ہوئی ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں