استنبول ہوائی اڈے سے ریکارڈ پروازیں

خطہ یورپ  میں سال 2021 میں  ہوائی سفر کرنے والے تقریبا ً 7 فیصد مسافروں نے  استنبول ہوائی اڈے کے ذریعے  سفر کیا

1763747
استنبول ہوائی اڈے سے ریکارڈ پروازیں

گزشتہ سال یورپ میں ہوائی سفر کرنے والوں میں سے 7% کی میزبانی کرتے ہوئے، استنبول نے 2020 کے مقابلے میں مسافروں کی تعداد میں 22 ملین کا اضافہ کیاہے۔

یورو کنٹرول کے اعداد و شمار کے مطابق، لگ بھگ 900 ملین مسافروں نے گزشتہ سال براعظم میں اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں میں سفر کیا۔

خطہ یورپ  میں سال 2021 میں  ہوائی سفر کرنے والے تقریبا ً 7 فیصد مسافروں نے  استنبول ہوائی اڈے کے ذریعے  سفر کیا۔

گزشتہ سال استنبول کے تمام ہوائی اڈوں پر 62 ملین 145 ہزار 270 مسافروں کی میزبانی کی گئی، جن میں سے 26 ملین 713 ہزار 191  نے اندرون ملک ملکی پروازوں اور 35 ملین 432 ہزار 79 نے  بین الاقوامی پروازوں  کے ساتھ سفر کیے۔



متعللقہ خبریں