سال کی تیسری سہ ماہی،ترک معیشت میں 7.4 فیصد اضافہ

حجم انڈیکس کے طور پر سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران  مجموعی قومی پیداوار گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 7.4 فیصد بڑھ گئی

1740694
سال کی تیسری سہ ماہی،ترک معیشت میں 7.4 فیصد اضافہ

 ترک معیشت سال کی تیسری سہ ماہی میں 7.4 فیصد بڑھ گئی۔

 ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران ترک مجموعی قومی پیداوار کے نتائج جاری کر دیئے گئے۔

ان کی رو سے،حجم انڈیکس کے طور پر سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران  مجموعی قومی پیداوار گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 7.4 فیصد بڑھ گئی۔

 



متعللقہ خبریں