جمہوریہ ترکی کی تاریخ میں پہلی بار عالمی برآمدات میں ترکی کا حصہ 1 فیصد سے تجاوز کر گیا: مہمت مُش

مہمت مُش  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ترکی کے عالمی برآمدات  کے بارے میں اپنے  خِالات کو شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "یہ تعداد 1980 میں 0.14 فیصد اور 2000 میں 0.43 فیصد تھی

1721678
جمہوریہ  ترکی کی تاریخ میں پہلی بار عالمی برآمدات میں ترکی کا حصہ 1 فیصد سے تجاوز کر گیا: مہمت مُش

وزیر تجارت مہمت مُش  نے کہا ہے کہ جمہوریہ کی تاریخ میں پہلی بار عالمی برآمدات میں ترکی کا حصہ 1 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے۔

مہمت مُش  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ترکی کے عالمی برآمدات  کے بارے میں اپنے  خِالات کو شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "یہ تعداد 1980 میں 0.14 فیصد اور 2000 میں 0.43 فیصد تھی جو اب بڑھ کر  ایک فیصد سے تجاو کرچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترک مصنوعات اب پوری دنیا میں برآمد کی  جا رہی ہیں  اور ترکی کی عظیم   کامیابی ہے۔



متعللقہ خبریں