ترک اقتصادی اعتماد انڈکس 41 ماہ بعد بلند ترین سطح پر

اقتصادی اعتماد انڈکس   ماہ  ستمبر میں 1.6 فیصد بڑھتے ہوئے 102.4 پوائنٹس تک پہنچ گیا

1712200
ترک اقتصادی اعتماد انڈکس 41 ماہ بعد بلند ترین سطح پر

ترکی کااقتصادی اعتماد انڈکس   ماہ  ستمبر میں 1.6 فیصد بڑھتے ہوئے 102.4 پوائنٹس   ہو گیا ہے،  جو کہ گزشتہ 41 ماہ کی بلند ترین  سطح ہے۔

ترکی محکمہ شماریات   نے ماہ ستمبر سے متعلق  اقتصادی  ٹرسٹ انڈکس کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔

ماہ اپریل 2018 میں   یہ انڈکس  103 پوائنٹس رہنے کے بعد گر گیا تھا جو کہ اب دوبارہ سے بلندی کی جانب مائل ہے۔

اس   پیش رفت میں صارفین،  پیداواری صنعت۔ خدمات اور پرچون تجارت کے انڈکس   نے نمایاں کردار اد اکیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں