پروازوں کے اعتبار سے ٹرکش ایئر لائنز یورپ میں دوسرے نمبر پر

یومیہ ایک ہزار 263 پروازوں کے ساتھ ٹرکش ائیر لائنز THYیورپ میں سب سے زیادہ پروازیں کرنے والی دوسری بڑی فضائی کمپنی قرار پائی ہے

1706412
پروازوں کے اعتبار سے ٹرکش ایئر لائنز یورپ میں دوسرے نمبر پر

ٹرکش ائیر لائنز یورپ بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔

یومیہ ایک ہزار 263 پروازوں کے ساتھ ٹرکش ائیر لائنز THYیورپ میں سب سے زیادہ پروازیں کرنے والی دوسری بڑی فضائی کمپنی قرار پائی ہے۔

یورپ ائیر ٹریفک سکیورٹی کمیٹی 'یوروکنٹرول' کے 6تا 12 ستمبر  کے ائیر ٹریفک ڈیٹا کے مطابق یورپ میں ایک کُل  لاکھ 71 ہزار 701 پروازیں کی گئیں۔

کورونا وائرس پابندیوں کے بڑے پیمانے پر خاتمے کے بعد آئرلینڈ کی فضائی کمپنی ریان ائیر  یومیہ 2 ہزار 343 پروازوں کے ساتھ یورپ میں سب سے زیادہ پروازیں کرنے والی پہلی اور یومیہ ایک ہزار 263 پروازوں کے ساتھ ٹرکش ائیر لائنز دوسری بڑی فضائی کمپنی قرار پائی ہے۔

ایزی جیٹ ایک ہزار 90 پروازوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی ہے۔



متعللقہ خبریں