ترک برآمدات جولائی میں 10.2فیصد بڑھ گئیں

ماہ جولائی میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں بیرونی تجارت  10.2 اضافے کے ہمراہ سولہ ارب  41 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر تک جا پہنچی

1700116
ترک برآمدات جولائی میں 10.2فیصد بڑھ گئیں

 ترکی کی برآمدات ماہ جولائی میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 10.2 فیصد بڑھ گئیں۔

 ترک ادارہ برائے شماریات  اور وزارت تجارت کے اشتراک سے ماہ جولائی میں برآمداتی اعداد و شمار کا اجرا کیا گیا ۔

ان کے تحت،ماہ جولائی میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں بیرونی تجارت  10.2 اضافے کے ہمراہ سولہ ارب  41 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر تک جا پہنچی۔

 بتایا گیا ہے کہ ماہ جنوری تا جولائی کے درمیان مجموعی طور پر گزشتہ سال کے اسے دورانیئے کے مقابلے میں بیرونی تجارت 34.9 فیصد بڑھتے ہوئے ایک کھرب اکیس ارب تیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں