ترکی: سال کے پہلے 2 ماہ میں سینامورہ مچھلی کی برآمد سے 1.7 ملین ڈالر زرِ مبادلہ حاصل کیا گیا
ترکی سے جنوری۔ فروری کے دورانیے میں 18 ممالک کو 362 ٹن سینامورہ مچھلی کی برآمد سے 1.7 ملین ڈالر زرِ مبادلہ کمایا گیا
1609891

ترکی نے سال 2021 کے پہلے 2 ماہ میں سینامورہ مچھلی کی برآمد سے 1.7 ملین ڈالر زرِ مبادلہ حاصل کیا ہے۔
ترکی سے جنوری۔ فروری کے دورانیے میں 18 ممالک کو 362 ٹن سینامورہ مچھلی برآمد کی گئی۔
جن ممالک کو سب سے زیادہ مچھلی برآمد کی گئی ان میں بیلجئیم، فرانس اور جرمنی سرفہرست ہیں۔
متعللقہ خبریں

ترکیہ کی سیاحتی آمدنی 61 ارب 103 ملین 419 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی
ترکیہ محکمہ شماریات نے 2024 کی چوتھی سہ ماہی اور عمومی طور پر سیاحتی اعدادوشمار کا اعلان کر دیا