کورونا ویکسین کی کھیپ بھارت سے یوکرین روانہ،ترکش کارگو کا کارنامہ
ترک قومی فضائی کمپنی کے مطابق، " کووی شیلڈ "نامی اس ویکسین کی کھیپ کو ممبئی سے استنبول بذریعہ ٹرکش کارگو لایا گیا اور پھر وہاں سے اسے کیئف بذریعہ کنٹینر بھیج دیا گیا ہے
1588064

بھارت سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی ڈیڑھ لاکھ خوراکوں کی کھیپ ترکش کارگو کے ذریعے یوکرین پہنچا دی گئی۔
ترک قومی فضائی کمپنی کے مطابق، " کووی شیلڈ "نامی اس ویکسین کی کھیپ کو ممبئی سے استنبول بذریعہ ٹرکش کارگو لایا گیا اور پھر وہاں سے اسے کیئف بذریعہ کنٹینر بھیج دیا گیا ہے ۔
متعللقہ خبریں

ترکی عام وبا کے ایام میں چین کے ہمراہ ترقی کرنے والے ممالک میں شامل ہے، نائب صدر
ترکی کی قومی پیداوار میں گزشتہ سال 1.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے