ترکی، شرح بیروزگاری میں کمی کا مشاہدہ
غیر زرعی شرح بیروزگاری 0.9 فیصد کی کمی سے 14.8 فیصد تک ریکارڈ کی گئی
1561179
ترکی میں بے روز گاری کی شرح اکتوبر 2020 میں سال 2019 کے اسی ماہ کے مقابلے میں 0.7 فیصد تک کم ہوتے ہوئے 12.7 فیصد تک رہی ہے۔
ترکی محکمہ شماریات نے اکتوبر 2020 کے افرادی قوت اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
جس کے مطابق ترکی بھر میں 15 اور اس سے زائد کی عمر کے بیروزگاروں کی تعداد سال 2019 کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 3 لاکھ 91 ہزار کم ہوتے ہوئے 40 لاکھ 5 ہزار تک ہو گئی ہے۔
غیر زرعی شرح بیروزگاری 0.9 فیصد کی کمی سے 14.8 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے ترکیہ کی ریٹنگ میں مزید ایک درجے کا اضافہ کر دیا
فچ کی رواں سال کے لیے ترکیہ کی شرح نمو کی توقع 3.5 فیصد اور افراط زر کی توقع 43 فیصد ہے