ہفتہ کرسمس کے دوران یورپ کی اول نمبر کی ہوائی فرم ٹرکش ایئر لائن

یورو کنٹرول کی رپورٹ کے مطابق ٹرکش ایئر لائنز نے 21 تا 27 دسمبر  یومیہ 553 پروازیں  چلائیں

1553348
ہفتہ کرسمس  کے دوران یورپ کی اول نمبر کی ہوائی فرم ٹرکش ایئر لائن

کرسمس ہفتے کے دوران  یورپ میں سب سے زیادہ پروازیں چلانے والی ترک ہوائی فرم ثابت ہوئی ہے۔

یورو کنٹرول کی رپورٹ کے مطابق ٹرکش ایئر لائنز نے 21 تا 27 دسمبر  یومیہ 553 پروازیں  چلائیں۔

ٹرکش ایئر لائنز  کے بعد ریان ایئر 541 پروازو ں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہی ہے تو   ترکی کی نجی ہوائی فرم پیگاسوس225 پروازو ں کے ساتھ 8 ویں نمبر پر رہی ہے۔



متعللقہ خبریں