ترک تحقیقی بحری جہاز "فاتح" نے گیس کا کنواں تلاش کر لیا
وزارت نے اپنی ایک ٹوئٹ میں اس بات کا اعلان کیا اور بتایا کہ فاتح نے تلاش کی اور اسے کنواں مل گیا اب وہاں کھدائی شروع کی جائے گی
1520998

وزارت توانائی و قدرتی وسائل کے مطابق، فاتح نامی تحقیقی بحری جہاز ترکالی۔ون نامی کنویں تک پہنچ گیا ہے۔
وزارت نے اپنی ایک ٹوئٹ میں اس بات کا اعلان کیا اور بتایا کہ فاتح نے تلاش کی اور اسے کنواں مل گیا اب وہاں کھدائی شروع کی جائے گی۔
یاد رہے کہ ترکی کا پہلا مقامی ساختہ تحقیقی بحری جہاز فاتھ انیس اکتوبر کو بحیرہ اسود میں گیس کے ذخائر کا پتہ کرنے کے بعد ضروری دیکھ بھال کےلیے ضلع زونگولداق کے کھلے سمندر میں لنگرانداز ہوا تھا۔
متعللقہ خبریں

ترکی عام وبا کے ایام میں چین کے ہمراہ ترقی کرنے والے ممالک میں شامل ہے، نائب صدر
ترکی کی قومی پیداوار میں گزشتہ سال 1.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے