یوکرین کے صدر کا دورہ ترکی،عسکری معاہدے طے ہونے کا امکان

حکومت یوکرین کے مطابق، صدر زیلنسکی کا یہ دورہ 15-17اکتوبر کے درمیان ہوگا جس میں  دو طرفہ عسکری تعاون پر مبنی معاہدے طے ہونگے

1509053
یوکرین کے صدر کا دورہ ترکی،عسکری معاہدے طے ہونے کا امکان

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی  کل سے ترکی کا دورہ کر رہے ہیں۔

 حکومت یوکرین کے مطابق، یہ دورہ 15-17اکتوبر کے درمیان ہوگا جس میں  دو طرفہ عسکری تعاون پر مبنی معاہدے طے ہونگے۔

 بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ  یوکرین کے وزیر دفاع  آندرے تران  سے جولائی میں ملاقات کی تھی جس کے تحت طے کیے جانے والے معاہدوں سے بحیرہ اسود میں سلامتی و امن کے فروغ میں مدد ملے گی ۔

 



متعللقہ خبریں