امریکہ کے ساتھ تجارتی ہدف کو 100 ارب ڈالر تک پہنچانا ضروری ہے:صدارتی مشیر اطلاعات

صدارتی مشیر اطلاعات فخر الدین آلتون نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ کے  ساتھ تجارتی حجم کو ایک سو ارب ڈالر تک پہنچانا  دوطرفہ مفاد میں ہے اور  ترکی اس سلسلے میں کوششوں میں مصروف ہے

1505850
امریکہ کے ساتھ تجارتی ہدف کو 100 ارب ڈالر تک پہنچانا ضروری ہے:صدارتی مشیر اطلاعات

صدارتی مشیر اطلاعات فخر الدین آلتون نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ کے  ساتھ تجارتی حجم کو ایک سو ارب ڈالر تک پہنچانا  دوطرفہ مفاد میں ہے اور  ترکی اس سلسلے میں کوششوں میں مصروف ہے۔

مشیر اطلاعات نے اپنی ٹویٹ میں اس حوالے سے ایک انفوگرافک ویڈیو بھی جاری کیا۔

 اس ٹویٹ میں  کہا گیا کہ ترکی نے  کورونا کے خلاف امریکہ، برطانیہ،اسپین اور اٹلی جیسے نیٹو کے رکن ممالک کے ہمراہ  دنیا کے دیگر ممالک ک جانب مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ امریکہ کے ساتھ ایک سو ارب ڈالر کی تجارت کے ہدف پر پورا اتترا جائے۔

 



متعللقہ خبریں