سال کی دوسری شش ماہی میں جاری مالی توازن بہتر ہونے کا قوی امکان ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  ماہ جولائی کے برآمداتی اعداد و شمار  سے متعلق کہا کہ  ترکی نے گزشتہ ماہ 15 ارب ڈالرز کی برآمدات کیں جو کہ سال رواں کی بلند ترین شرح تھی

1466785
سال کی دوسری شش ماہی میں جاری مالی توازن بہتر ہونے کا قوی امکان ہے: وزیر خزانہ

 وزیر خزانہ  برات البیراک نے کہا کہ جاری مالی توازن سال رواں کی دوسری شش ماہی میں توقع سے بڑھ کر بہتر ثابت ہوگا۔

 وزیر خزانہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  ماہ جولائی کے برآمداتی اعداد و شمار  سے متعلق کہا کہ  ترکی نے گزشتہ ماہ 15 ارب ڈالرز کی برآمدات کیں جو کہ سال رواں کی بلند ترین شرح تھی،سونے  کے علاوہ  دیگر  برآمداتی مصنوعات  کی قدر و قیمت میں اضافہ ہوا جس پر میں تمام برآمد کنندگان کو مبارک باد پیش کرتاہوں۔

 



متعللقہ خبریں