ترکی: رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں گاڑیوں کی پیداروار کا 84.2 فیصد حصہ برآمد کر دیا گیا

سقاریہ میں رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں تیار کی جانے والے 81 ہزار 410 گاڑیوں کا 84.2 فیصد حصہ برآمد کر دیا گیا

1444741
ترکی: رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں گاڑیوں کی پیداروار کا 84.2 فیصد حصہ برآمد کر دیا گیا

ترکی کے شہر سقاریہ میں رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں تیار کی جانے والے 81 ہزار 410 گاڑیوں کا 84.2 فیصد حصہ برآمد کر دیا گیا ہے۔

شہر میں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران 71 ہزار 478 کاروں، 44 ٹرکوں، 160 بسوں، 272 منی بسوں اور 9 ہزار 456 ٹریکٹروں سمیت کُل 81 ہزار 410 گاڑیاں پیدا کی گئیں۔

واضح رہے کہ ترکی کی گاڑیوں کی پیداوار کا 19.1 فیصد سقاریہ میں پیدا کیا جاتا ہے اور رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران سقاریہ میں یومیہ تیار کی جانے والی 535 گاڑیوں میں سے 451 برآمد کر دی گئیں۔  



متعللقہ خبریں