امریکہ، کورونا سے بے گھر افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

کووڈ۔19 سے  بیسیوں لاکھوں انسان اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

1418373
امریکہ، کورونا سے بے گھر افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

بتایا گیا ہے کہ متحدہ امریکہ میں  عام وبا کے معیشت پر منفی اثرات کی بنا پر بے گھر افراد کی تعداد میں 45 فیصد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

کولمبیا یونیورسٹی  کی جانب سے کی گئی تحقیقات  میں زور دیا گیا ہے کووڈ۔19 سے  بیسیوں لاکھوں انسان اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، جو کہ گلی سڑکوں پر رہنے والے افراد کی تعداد میں اضافے کا  موجب بن سکتا  ہے۔  ہزار  افراد بے گھر تھے تو  کورونا کے باعث امسال یہ

تحقیق   کے نتائج میں خبردار کیا گیا ہے کہ جنوری 2019 کے ریکارڈز کے مطابق امریکہ بھر میں    5 لاکھ 68 ہزار لوگ بے گھر تھے اور امسال اس تعداد میں اڑھائی لاکھ کا اضافہ ہو سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں