"آسیان اجلاس" پہلی بار ویڈیو کانفرنس کا انعقاد

اجلاس کی سربراہی ویتنام کے وزیراعظم نے دارالحکومت ہنوئی سے کی جبکہ باقی رکن ممالک کے رہنماؤں نے اپنے ممالک سے  ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی

1397975
"آسیان اجلاس" پہلی بار ویڈیو کانفرنس کا انعقاد

جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کی تاریخ میں پہلی بار  ویڈیو کانفرنس اجلاس ہوا۔
اجلاس میں آسیان ممالک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کی سربراہی ویتنام کے وزیراعظم نے دارالحکومت ہنوئی سے کی جبکہ باقی رکن ممالک کے رہنماؤں نے اپنے ممالک سے  ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں کورونا وائرس کے خلاف تمام ضروری اقدامات جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔



متعللقہ خبریں