"تیل کی گرتی قیمتیں" روس امریکہ سے مشاورت کرے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا کورونا وائرس اور تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے بات چیت کی

1388592
"تیل کی گرتی قیمتیں" روس امریکہ سے مشاورت کرے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا کورونا وائرس اور تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے بات چیت کی۔
خبرکے مطابق، روسی دارالحکومت ماسکو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا رہنماؤں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شدت پر تشویش کا اظہار کیا اور قریبی تعاون پر بات چیت کی۔
کریملن سے جاری کردہ بیان میں محض اتنا کہا گیا کہ انہوں نے تیل کی منڈی پر 
تبادلہ خیال کیاہے۔
تاہم، امریکی صدر نے  اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں توقع ہے کہ ولادی میر پوٹن اس بات  کو روس پر عائد امریکی پابندیاں ہٹانے کے لیے استعمال کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں