دنیا کی متعقدد اقتصادیات جمود کا شکار ہوں گی، او ای سی ڈی

قرنطینہ  کے ماحول میں گزرنے والے ہر ماہ کے  لیے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ کی شرح نمو میں  دو فیصد کی کمی آنے کا تخمینہ

1386720
دنیا کی متعقدد اقتصادیات جمود کا شکار ہوں گی، او ای سی ڈی

اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل   اینگل گوریا   کا کہنا ہے کہ کورونا   وائرس کے باعث دنیا کی متعداد اقتصادیات جمود کا شکار ہوں گی۔

گوریا کے دنیا بھر میں کووڈ۔19 تدابیر کے دائرہ کار میں گزشتہ روز ویڈیو کانفرس کے ذریعے منعقدہ جی۔20 ہنگامی سربراہی  اجلاس سے خطاب   کو ای ای سی ڈی کی ویب سائٹ پر جگہ دی گئی ہے۔

انہوں نے زو ر دیا ہے  کہ محض شعبہ سیاحت کو ستر فیصد کی شرح سے کساد بازاری کا سامنا ہے۔

گوریہ کے مطابق قرنطینہ  کے ماحول میں گزرنے والے ہر ماہ کے  لیے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ کی شرح نمو میں  دو فیصد کی کمی آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ، دنیا کی متعدد اقتصادیات ریسسشن سے دو چار ہوں گی۔

عوامی  صحت کے لیے اٹھائی گئی تدابیر کی مالیت کے کل  معیشت  پر کہیں زیادہ سنگین نتائج پیدا ہونے  پر زور دینے والے گوریہ  کا کہنا تھا کہ وبا کے پھیلاو میں  سستی لانا اور انسانی جانوں کا تحفظ حکومتوں کے اولیت کے معاملات میں ہونا چاہیے۔

 



متعللقہ خبریں