شعبہ سیاحت کے حوالے سے ٹرکش ایئر لائنز کی پروازوں میں اضافہ

نئے سیزن میں بیرون ِ ملک 26 ہوائی اڈوں سے ترکی کے سیاحتی مراکز انطالیہ، ازمیر، دالامان اور بودرم کے لیے  ہفتہ وار 98 پروازیں چلائی جائینگی

1364335
شعبہ سیاحت  کے حوالے سے ٹرکش ایئر لائنز کی پروازوں میں اضافہ

ٹرکش ایئر لائنز شعبہ سیاحت کے حوالے سے بیرون ِ ملک اپنی پروازوں میں اضافہ کر رہی ہے۔

نئے سیزن میں بیرون ِ ملک 26 ہوائی اڈوں سے ترکی کے سیاحتی مراکز انطالیہ، ازمیر، دالامان اور بودرم کے لیے  ہفتہ وار 98 پروازیں چلائی جائینگی۔

گزشتہ برس ماسکو سے انطالیہ کو ہفتے میں سات پروازیں چلائی گئی تھیں تو  منڈی تحقیق اور مانگ میں اضافے کے   پیشِ نظر امسال یہ تعداد 14 تک بڑھا دی جائیگی۔

معلا دالامان کو 4 مختلف شہروں سے اڑان بھرنے والی پروازیں اتریں گی۔



متعللقہ خبریں