فرانس: پینشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری،مواصلاتی نظام متاثر

بتایا گیا ہے  ان مظاہروں کی وجہ سے  ملک کا مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ہے، پروازیں 20 فیصد متاثر ہوئی ہے  جبکہ ٹرینوں کی آمدو رفت میں بھی خلل پڑا ہے

1321236
فرانس: پینشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری،مواصلاتی نظام متاثر

 فرانس  میں ماکروں   حکومت   کی پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس سمیت دیگر شہروں میں  مظاہرے کیے گئے۔

 بتایا گیا ہے  ان مظاہروں کی وجہ سے  ملک کا مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ہے، پروازیں 20 فیصد متاثر ہوئی ہے  جبکہ ٹرینوں کی آمدو رفت میں بھی خلل پڑا ہے ۔

 یونینوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو  ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 واضح رہے کہ  ان اصلاحات کے تحت، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین  اور مزدوروں   کی  عمر  کی حد  62  سے 64 سال مقرر  کی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں