ترک سنٹرل بینک کے ذخائر 104٫6 ارب ڈالر

زرِ مبادلہ 3٫8 فیصد کے اضافے کے ساتھ  76٫5 ارب ڈالر تک ہو گیا ہے تو سونے کے ذخائر 27 ارب ڈالر  ہیں

ترک سنٹرل بینک کے ذخائر 104٫6 ارب ڈالر

سنٹرل بینک  کے مالی اثاثوں  میں اضافہ ہو رہا ہے۔

سنٹرل بینک نے ماہ اکتوبر سے متعلق بین الاقوامی ذخائر اور زر ِ مبادلہ کی لیکویڈی  کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔

جس کے مطابق  بینک کے سرکاری ذخائر 3٫8 فیصد کے اضافے سے 104٫6 ارب ڈالر تک ہو گئے ہیں۔

اسی دورانیہ میں  زرِ مبادلہ 3٫8 فیصد کے اضافے کے ساتھ  76٫5 ارب ڈالر تک ہو گیا ہے تو سونے کے ذخائر 27 ارب ڈالر  ہیں۔



متعللقہ خبریں