جاپانیF-15J طیاروں کی جدت پسندی،امریکہ نے پیشکش منظور کرلی

امریکی محکمہ خارجہ  نے  ایف -15 جے قسم کے طیاروں   کی جدت پسندی  کےلیے  جاپان کی  جانب سے ساڑھے چار  ارب ڈالر خریداری کی پیشکش قبول کرلی ہے

جاپانیF-15J طیاروں کی جدت پسندی،امریکہ نے پیشکش منظور کرلی

امریکی محکمہ خارجہ  نے  ایف -15 جے قسم کے طیاروں   کی جدت پسندی  کےلیے  جاپان کی  جانب سے    ساڑھے چار  ارب ڈالر خریداری کی پیشکش قبول کرلی ہے ۔

امریکی  دفاعی و سلامتی  تعاون ایجنسی  نے اس بات کی تصدیق کرتےہوئے بتایا ہے کہ  اس معاہدے  کے نتیجے میں  جاپانی فضائیہ کی دفاعی صلاحیتیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

 اس معاہدے کو اب     حتمی منظوری کےلیے   کانگریس   کو  بھیج دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں