روس نائیجیریا کا تیل نکالے گا

نائیجیریا  کے صدر محمد بخاری  کے مشیر گاربو شیخو   کے مطابق ، دونوں ملکوں کے درمیان ایک معاہدےکے تحت  روس نائیجیریا میں تیل کی تلاش اور  اسے نکالنے  میں تعاون کرےگا

روس نائیجیریا کا تیل نکالے گا

روس افریقی ملک نائیجیریا میں تیل نکالے گا۔

 نائیجیریا  کے صدر محمد بخاری  کے مشیر گاربو شیخو   کے مطابق ، دونوں ملکوں کے درمیان ایک معاہدےکے تحت  روس نائیجیریا میں تیل کی تلاش اور  اسے نکالنے  میں تعاون کرےگا۔

اس سلسلے میں طے شدہ  معاہدے پر  نائیجیریا کی  قومی آئل کمپنی این این پی سی  کے ڈاریکٹر میلے کیاری  اور روسی کمپنی ُلک آئل  کے صدر واگت آلیک پیروف نے دستخط کیے ۔

  نائیجیریا نے  اس سے پیشتر  روس سے MI-35 ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا معاہدے بھی طےکیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں