واکس ویگن نے ترکی میں کمپنی قائم کرلی

واکس ویگن آٹو موٹیف انڈسٹریل ایند ٹریڈنگ کمپنی لیمیٹڈ کے نام پر  943٫5 ملین ترک لیرے کی لاگت سے یہ کمپنی قائم کی گئی ہے

واکس ویگن نے ترکی میں کمپنی قائم کرلی

مشہور جرمن موٹر ساز ادارے واکس ویگن نے ترک  شہر منیسا میں    کمپنی قائم کر دی ہے۔

واکس ویگن   آٹو موٹیف انڈسٹریل ایند ٹریڈنگ کمپنی لیمیٹڈ کے نام پر  943٫5 ملین ترک لیرے کی لاگت سے یہ کمپنی قائم کی ہے۔

یہ کمپنی   موٹر گاڑیوں کے علاوہ ،پک اپس اور دیگر قسم کی  گاڑیوں کی ڈیزائننگ ،تیاری اور اسمبلنگ کے علاوہ ان کی برآمدات  و درآمدات     کی ذمے داری  بھی پوری کرے گی ۔



متعللقہ خبریں