ٹرمپ انتظامیہ چینی فرموں کو امریکی اسٹاک مارکیٹ سے خارج کرنے پر غور کر رہی ہے

مریکی   پریس نے کشیدگی  کو بام عروج کی جانب لے جا سکنے والے دعووں کو جگہ دی ہے

1278036
ٹرمپ انتظامیہ چینی فرموں کو امریکی اسٹاک مارکیٹ سے خارج کرنے پر غور  کر رہی ہے

دعوی کیا گیا ہے کہ متحدہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ چینی فرموں  کو امریکی سٹاک مارکیٹ سے خارج کرنے  پر سوچ و بیچار کر رہی ہے۔

امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ جاری ہے تو امریکی   پریس نے کشیدگی  کو بام عروج کی جانب لے جا سکنے والے دعووں کو جگہ دی ہے۔

ملکی پریس کی اس  موضوع کے قریبی حلقوں کے حوالے سے  خبر کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ چینی فرموں کو امریکی سٹاک مارکیٹ سے خارج کرنے کی سوچ رکھتی ہے۔

 مذکورہ اقدام کے امریکی انتظامیہ کے چینی فرموں میں سرمایہ کاری میں حد بندی لانے کی کوششوں کی ایک کڑی ہونے کی وضاحت کرنے والے حلقوں  کا کہنا   ہے کہ امریکی انتظامیہ چینی فرموں کی بعض کاروائیوں کی بنا پر سیکورٹی خدشات رکھتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں