یورپی یونین نے وینیزویلا کے 7 مزید عہدےداروں پر پابندیاں لگا دیں

یورپی یونین کونسل کے مطابق ، ان عہدے داروں پر  سیاحتی  پابندیاں لگاتےہوئے ان کے مالی اثاثے بھی  منجمد کر دیئے گئے ہیں

1277577
یورپی یونین نے  وینیزویلا کے 7 مزید عہدےداروں پر پابندیاں  لگا دیں

یورپی یونین  نے وینیزویلا  کی خفیہ  اور سلامتی ایجنسیوں  کے 7 عہدے داروں     پر پابندیاں  لگا دیں ۔

 یورپی یونین کونسل کے مطابق ، ان عہدے داروں    پر  سیاحتی  پابندیاں لگاتےہوئے ان کے مالی اثاثے بھی  منجمد کر دیئے گئے ہیں۔

 اس حالیہ پابندیوں کے بعد  ممنوعہ فہرست میں  شامل  وینیزویلا       کے عہدے داروں  کی تعداد 25 ہو گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں