" خدمت میں عظمت" ترکش ایئر لائنز کو" فائیو اسٹار ایئرلائن" کا درجہ مل گیا

ترکش ایئر لائنز   کو دنیا کے معتبر اور قابل اعتبار  ہوا بازی  کے جریدے  APEX نے  سن  2020   دنیا کی " فائیو اسٹار ایئر لائن" کا درجہ دیا ہے

" خدمت میں عظمت"  ترکش ایئر لائنز کو" فائیو اسٹار ایئرلائن" کا درجہ مل گیا

  ترکش ایئر لائنز   کو دنیا کے معتبر اور قابل اعتبار  ہوا بازی  کے جریدے  APEX نے  سن  2020   دنیا کی " فائیو اسٹار ایئر لائن" کا درجہ دیا ہے۔

 جریدے    کے تحت  APEX-IFSA ایوارڈز کی تقریب  کےلیے 9 ستمبر کو لاس اینجلس میں ایک تقریب  منعقد ہوئی ۔

  تقریب سے خطاب میں  مسافروں کے ایک سروے کے نتیجے میں   دنیا کی  600بہترین فضائی کمپنیوں  کی 10 لاکھ سے زائد دوران  پروازوں    کے معیار     کو جانچا گیا ۔

 اس نتیجے کے تحت  دوران پرواز  کھانے پینے، وائی فائی اور دیگر تفریحی سہولیات کو مد نظر رکھتےہوئے  ترکش ایئر لائنز کو  "فائیو اسٹار  ایئر لائن"     کا درجہ دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں