ہیکروں نے یورپی سینٹرل بینک کی ویب سائٹ ہیک کرلی،حکام میں کھلبلی مچ گئی

یورپی بینک کے حکام  نے اطلاع دی ہے کہ ان     کے ادارے  کی مختلف بینکوں  سے متعلق  انٹیگریشن رپورٹنگ گایئڈ (BIRD) پر مبنی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے

1253340
ہیکروں نے یورپی سینٹرل بینک کی ویب سائٹ ہیک کرلی،حکام میں کھلبلی مچ گئی

یورپی سینٹرل بینک  کی رپورٹنگ ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ۔

 یورپی بینک کے حکام  نے اطلاع دی ہے کہ ان     کے ادارے  کی مختلف بینکوں  سے متعلق  انٹیگریشن رپورٹنگ گایئڈ (BIRD) پر مبنی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق    ہیکروں نے 481 صارفین   کی ذاتی تفصیلات    حاصل کرلی ہیں مگر  وہ عالمی منڈیوں کے بارے میں حساس   معلومات    سے دور رہے ہیں۔

 اس واقعے کے بعد  یورپی سینٹرل بینک نے اپنی ویب سائٹ کو  کچھ عرصے کےلیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں